News FeedsNews Feeds

سچ کہا کسی نے کہ جیسا کرو گے ویسا بھرو گے..کہتے ہیں ایک بچہ اس گندے پھٹے بوسیدہ بدبودار کمبل کو نہایت سلیقے سے تہہ لگا کر سنبھال رہا تھا جو اس کی والدہ اس کے دادا ابو کو گھر سے علیحدہ ایک کونے میں چارپائی پر لٹا کر اوڑھنے کیلئے دیتی تھی.. باپ نے پوچھا.. "بیٹا اس میلے کچیلے گندے کمبل کو اتنا سنبھال س…