Current AffairsCurrent Affairs

آپ نے میری جان "آیان"کو پکڑا،میں چپ رہا۔اسے قید خانے ڈال دیا ،پھر بھی خاموش رہا۔آپ نے میری ڈالروں سے بھری کشتی پکڑی،اس پر بھی نہیں بولا۔وہ ڈالر سارے بحق سرکار ضبط ہو گئے پھر بھی چپ رہا۔آپ نے میرے کار خاص وزیر کے گھر چھاپہ مارا،پھر بھی میں نے اف تک نہیں کی۔آپ نے وہ اربوں روپے بحق سرکار ضبط کئے میں پھ…