
ایک استاد صاحب اکثر اپنے شاگردوں سے کہا کرتے تھے کہ"یہ دین بڑا قیمتی ہے۔۔۔!"ایک روز اُنکے کسی طالب علم کا جوتا پھٹ گیا۔ وہ موچی کے پاس گیا اور کہا، "جناب! میرا جوتا مرمت کر دو۔ اس کے بدلہ میں میں آپکو دین کا ایک مسئلہ بتاؤں گا۔۔۔!"موچی نے کہا، "برخودار! اپنا دینی مسئلہ رکھو اپنے پاس، مجھے صرف پیسے چ…