نڈیا کے پاکستان پر سنگین الزامات ۔۔۔
" آئی ایس آئی نے احمد آباد میں چوہے بھیجے تاکہ طاعون پھیلے " ۔۔۔
" آئی آیس آئی نے ایدوکشن ٹیکنالوجی کے ذریعے انڈیا گرمی بھیجی " ۔۔۔۔
" آئی اسی آئی نے اپنے جاسوس کبوتر بھیجیے " ۔۔۔۔
غضب خدا کا ۔۔۔ کوئی آئی اسی آئی کو روکے ۔ انڈیا سپر پاور بننے والا ہے بھئی آئی ایس آئی اس کو مسلسل کبوتروں اور چوہوں سے ڈسٹرب کر رہی ہے ذرا اس کو فوکس کرنے دیں ۔۔
ویسے میرا انڈیا کے لیے مشورہ ہے کہ اس سارے معاملے کو اقوام متحدہ میں اٹھائے تاکہ پاکستان کے خطرناک اقدامات سے اقوام عالم کو آگاہ کیا جا سکے ۔۔۔!