ہمارے نظام میں موجود لوگ اس قدر گھٹیا ہو چکے ہیں کہ رنگے ہاتھوں پکڑے جانے والی ماڈل ایان علی پر جرم ثابت کرنا ان کے لیے مسئلہ فیثا غورث بن چکا ہے.